Type Here to Get Search Results !

ترے نام کو خدانے بڑا کو خدا نے بڑا محترم بنایا کبھی انبیا کی صف میں تجھے محتشم بنایا

تضمین بر کلام سرکار اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان محدث بریلی رضی اللہ عنہ
◆ــــــــــــــــــــ۩۞۩ـــــــــــــــــــــ◆
ترے نام کو خدانے بڑا کو خدا نے بڑا محترم بنایا 
کبھی انبیا کی صف میں تجھے محتشم بنایا
ترے صدقے میں خدا نے عرب وعجم بنایا
 وہی رب ہے جس نے تجھ کو ہمہ تن کرم بنایا
ہمیں بھیک مانگنے کو ترا آستاں بتایا
تجھے حمد ہے خدایا

ترے صدقے ہو د وصالح ترے صدقے نوح و آدم
تری ذات محترم ہے سبب وجود عالم 
ہیں خدا کے برگزیدہ کبھی انبیاء مکرم
 کنواری پاک مریم وفخت فیہ کا دم ہے
عجب نشان اعظم مگر آمنہ کا جایا وہی سب سے افضل آیا

وہ جو خدا کا مصطفے تک ہیں پیام لانے والے 
جو نظر میں مصطفے کا ہیں جمال دید پالے ہیں
 ملائکہ کی صف میں بڑے جن کے بول بالے
یہی بولے سدرہ والے چمن جہاں کے تھالے
سبھی میں نے چھان ڈالے ترے پایہ کا نہ پایا
تجھے یک نے یک بنایا

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.